• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلہن کا شادی سے انکار، گٹکا بنا دیوار

Bride Refuses To Marriage As Gutka Becomes The Wall

گٹکا چباتے دولہا پر نظر پڑتے ہی دلہن نے شادی کے منڈپ سے قدم موڑ لیے اور شادی سے انکار کردیا۔

بھارتی اخبار کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع بالیہ میں پیش آیا جہاں دلہن نے شادی سے اس وقت انکار کردیا جب منڈپ میں قدم رکھتے ہی اس کی نظر گٹکا چباتے دولہا پر پڑی۔

دونوں خاندان رات بھر دلہن کو سمجھاتے اور دباؤ ڈالتے رہے، حتیٰ کہ پولیس کو بھی شکایت کی گئی لیکن ناکامی ہوئی، لڑکی بضد رہی کہ ’گٹکے کے عادی سے شادی نہیں کروں گی‘ ۔

 

تازہ ترین