• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے جیونیوز پر کھلاڑیوں کا ٹاکرا

Pak Players Face To Face Encounter On Geo News From India

پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ’جیونیوز‘ پر عظیم کھلاڑیوں کا ٹاکرا ہوگا، جس میں دونوں ٹیموں کا موازنہ ہوگا کہ کون جیتے گا؟ کون ٹرافی لے کر جائے گا؟

سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم، رن مشین محمد یوسف، کرکٹ کے راجا رمیز راجا، راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور کرکٹ کے سکندر، سکندر بخت پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔

اظہر الدین، سارو گنگولی، ہربھجن سنگھ بھارت کی نمائندگی کریں گے، دلچسپ ٹاکر رات 11بجے جیو نیوز پر پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین