• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک سمندری آبی حیات کیلئےخطرہ ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف

Plastic In Sea Danger For Sea Animalwwf

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق سمندر میں پلاسٹک کی آلودگی آبی حیات کی بقا کے لیے باعث خطرہ بن گئی ہے۔

سمندر کی موجودہ صورتحال پر ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ کراچی کے سمندر سے نڈل فش پلاسٹک کے کپ میں پھنسی ہوئی ملی، مچھلی کوآزاد کرنے کی کوشش کی گئی لیکن مچھلی بچ نہ سکی۔

کلفٹن کے سمندر سے ملنے والے کچرے میں 50 فیصد پلاسٹک شامل ہوتا ہے، پلاسٹک کی بڑھتی مقدار آبی حیات کے لیے خطرہ بن گئی ہے، دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک آبی حیات پلاسٹک میں پھنس جاتی ہے۔

تازہ ترین