• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر آگیا، زونل رویت ہلال کمیٹی

Shawal Moon Sighted In Lahore Zonal Ruoet Hilal Committee

کراچی لاہور میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

چاندکی شہادت کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں آتش بازی کی جارہی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں سے چاند کی شہادت کی اطلاعات موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی ملتان، ڈیرہ غازی خان، احمد پور شرقیہ، پاکپتن، بہاولپور سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور شوال کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان کرے گی۔

 

تازہ ترین