• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں ڈبل ڈیکر بسیں پاکستانی ثقافت اجاگر کریں گی

برطانیہ میں پاکستان کے رنگوں سے سجی بسوں نے عید پر سب کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ ڈبل ڈیکر بسیں پاکستانی ثقافت اجاگر کریں گی۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے خصوصی ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جارہی ہیں۔ یہ بسیں اس سال جشن آزادی پر، خصوصی پاکستانی ثقافت منفرد انداز میں یورپ خصوصا برطانیہ میں رہنے والوں کے سامنے لائیں گی۔

ہائی کمشنر سید ابن عباس کاکہنا ہے کہ یہ بسیں پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ سب کو جشن آزادی پر بسوں کے چلنے کا بے چینی سے انتظار ہے ۔

تازہ ترین