• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
4 Terrorists Executed In Saudi Arabia

سعودی عرب میں چار دہشت گردوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سر قلم کئے جانے والے چاروں افراد سعودی شہری تھے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد مشرقی شہر القطیف اور قریبی ٹاؤن العوامیہ میں حکومت کے خلاف بغاوت، دہشت گردی، سیکیورٹی فورسز پر پیٹرول بموں سے حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث پائے گئے تھے۔

سزا پانے والے افراد کی شناخت مہدی محمد علی الصايغ، امجد ناجی أمعيبد، زاہر عبدالرحيم البصری اور يوسف عل المشيخص کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے اور تمام افراد مقامی بتائے جاتے ہیں۔

تازہ ترین