• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیس کی پارلیمانی کمیٹی سےتفتیش کرائی جائے، دانیال عزیز

Case To Be Investigated By The Parliamentary Committee Daniyal Aziz

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ اس کیس کوجلدازجلدنمٹایاجائےاورنوٹس جاری کیےجائیں ،اس کیس کی پارلیمانی کمیٹی سےتفتیش کرائی جائے۔

جے آئی ٹی رپورٹ پر پاناما عمل درآمد کیس کی چوتھی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان دلیری دکھاتےہیںاورعدالت کی پرواہ نہیں کرتےاور نہ ہی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش نہیں ہوتے۔

دانیال عزیز نے کہا کہ اس کیس کوحیلےبہانےکرکےمسخ کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،40سے50نامعلوم افرادکی شناخت کے لیےعدالت نےریکارڈطلب کیا۔عدالت نےواقعےکاتمام ریکارڈپیمراسےمانگاہے۔

تازہ ترین