• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض دے گا

Asian Development Bank Will Give 43 Million To Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 43کروڑ 50لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ میں منعقدہ تقریب میں سیکرٹری ای اے ڈی شاہد محمود اور کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی زیائو ہونگ ینگ قرض معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

معاہدے کے مطابق پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے33کروڑ اور سندھ میں انفرااسٹرکچر کیلئے 10کروڑ ڈالر دیئے جائینگے۔

 

تازہ ترین