• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو سٹی میں رات گئے آنے والے ہولناک زلزلے 140سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، زلزلے سے ہونے والی تباہی کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔

maxico_L1
زلزلے سے تباہ ہونے والی ایک عمارت

 .

maxico_L2
امدادی کارکن، پولیس اہلکار اور رضاکار امدادی کاروائیوں میں مصروف

 

maxico_L4
زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری


maxico_L3
ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں


maxico 5_L
زلزے کے مقام پر لوگ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں

 

maxico 6_L
رضاکار ملبے میں دبے لوگوں کو نکالتے ہوئے

 


زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا ایک منظر

 

maxico 8_L
زلزلے کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

 

maxico 9_L
زلزلے سے تباہی کا منظر، امدادی کارکن ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیتے ہوئے


maxico 10_L
ریسکیواہلکار امدای کاموں میں مصروف، پس منظر میں تباہ شدہ عمارت

 

maxico 11_L
سراغ رساں کتے ملبے تلے افراد کو تلاش کرتے ہوئے

تازہ ترین