• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھولے میں بیٹھتے ہوئے اکثر لوگ بہت سی چیزوںکو اڑنے سے بچانے کےلئے ان کا خیال رکھتے ہیں لیکن کبھی کبھی کچھ عجیب بھی ہوجاتا ہے۔ جن چیزوں کے بارے میں آ پ سوچ بھی نہیں سکتے وہ بھی اڑ جاتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ہوا اس ویڈیو میں دکھائی گئی خاتون کےساتھ۔ ۔۔آپ اسے ایک نیا تجربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔یقین نہ آئے اور ہنسنےہنسانے کا موڈ ہوتو یہ ویڈیو ضرور دیکھئے :

 

تازہ ترین