• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوچ لیا تھا بہترین پرفارم کروں گا، شاداب خان

I Would Have Done Best Performance Shadab Khan

شاداب خان کا کہنا ہے کہ ٹیم میں بیٹنگ کا موقع نہیں مل رہا تھا تو سوچ لیا تھا کہ بہترین پرفارم کرکے ٹیم کو فائدہ دوں گا۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آل راونڈ کارکردگی کی بدولت مین آف دی میچ کا اعزاز پانے والے کھلاڑی نے کہا کہ میں نے اپنی بہترین پرفارمنس سے ٹیم کو فائدہ پہنچایا ہے۔

شاداب نے مزید کہا کہ میں اچھا پر فارم کرکے مین آف دی سیریز بھی بننا چاہتا ہوں ۔

تازہ ترین