• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

Icc Ranking Hasan Ali Becomes The No One Bowler And Hafiz Best All Rounder

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔

نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولرحسن علی نےون ڈےرینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈےرینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔

نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈےرینکنگ میں چھٹی پوزیشن پرپہنچ گئی ہے۔

ون ڈےٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقاپہلےاوربھارت دوسرےنمبرپرہے ۔

عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں، افغانستان 10ویں، زمبابوے 11ویں اور آئرلینڈ 12ویں نمبر پر ہے۔

تازہ ترین