• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ڈاکو ہلاک

Multan Suspected Encounter Arrested Criminal Dead

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلےکے دوران زیر حراست ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو نے 2016 میں بینک ڈکیتی کے دوران 2 گارڈ کو قتل کیا تھا۔

زیر حراست ڈاکو سلیم کو پولیس رقم کی برآمدگی کے لیے لے کر جارہی تھی کہ متی تل کے علاقے میں ڈاکو کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کردیا۔

پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ زیر حراست ڈاکو سلیم ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ڈاکو سلیم کی 2016 میں بینک ڈکیتی کی فوٹیج بھی جاری کی ہے، جس میں سلیم نے بینک لوٹنے کے دوران 2 سکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا تھا۔

 

 

تازہ ترین