• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندری طوفان’ لین‘ ٹوکیو کے مغربی ساحلی علاقے سے ٹکراگیا، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے باعث 3افراد ہلاک ہو گئے۔

سمندری طوفان لین کے باعث متاثرہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ، سمندر میں لہریں بلند ہونے سے سڑکیں زیر آب آ گئیں ۔

طوفان سے ٹرین سروس متاثر اور سیکڑوں پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں ،شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی ۔

طوفان کی شدت کم ہو کر کیٹیگری دو ہوگئی ہے۔

تازہ ترین