• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے افغان امور کے چینی مندوب کی ملاقات

Army Chief Meeting With Afghan S Chinese Delegation

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے خصوصی مندوب برائے افغان امور ڈینگ شی جن نے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی اور پاک افغان سرحد کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر چینی مندوب نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ۔

تازہ ترین