• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتال میں سیاست پر بات مناسب نہیں ،نوازشریف

It Is Not Fair To Talk About Politics In The Hospital Nawaz

سابق وزیراعظم نوازشریف نےشریف میڈیکل سٹی کے دورے کے موقع پر کہا کہ اسپتال میں سیاست پر بات مناسب نہیں ۔

لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے دورے کے موقع پر صحافی نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرنا چاہی تو نوازشریف نے انہیں منع کردیا ۔

اس موقع پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں علاج جاری ہے ، ان کی تین بار کیموتھراپی ہوچکی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ بیگم کلثوم نواز کی حتمی رپورٹ ابھی آنی ہے ، آپ بھی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں ۔

تازہ ترین