| |
Home Page
ہفتہ 27 ربیع الاوّل 1439ھ 16 دسمبر2017ء
November 30, 2017 | 12:26 pm

بھارت سے روئی کی درآمد کیلئے نئی شرائط کا اعلان

Announce New Terms For Imported Cotton From India

Announce New Terms For Imported Cotton From India

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے روئی کی درآمد کے لئے نئی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت فوڈ سیکورٹی کے ذیلی ادارے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کی جانب سے آئندہ چند روز کے دوران روئی کےدرآمدی پرمٹ جاری ہونے کا امکان ہے ۔

نئی شرائط بھی انتہائی سخت ہونے کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل ملز مالکان کو بھارت سے روئی کی درآمد میں غیر معمولی مسائل کے سامنے کا خدشہ اور پاکستان میں کمی کے امکانات ہیں۔