| |
Home Page
جمعہ 26 ربیع الاوّل 1439ھ 15 دسمبر2017ء
December 08, 2017 | 05:17 am

نواز حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، منظور وسان نے نوید سنا دی

Days Counted For Nawaz Government

Days Counted For Nawaz Government

وزیر صنعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ لاہور سے تحریک شروع ہوگئی ہے اب نواز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے کو تاریخی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا لاہور سے تحریک شروع ہوگئی ہے اب نوازشریف والوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کے مسلم لیگ نواز کے لیے دسمبر بہت بھاری ہوگا۔