• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کیلئے 6 کروڑ سے زائد کے فنڈزجاری

Over Six Million Funds Continue For Development Work

وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں انسانی حقوق ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طورپر اب تک 6کروڑ 12لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے30کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے حکومت نے انسانی حقوق ڈویژن میں ادارہ جاتی اصلاحات میں 2کروڑ، پاکستان میں انسانی حقوق کے ایکشن پلان کے لئے 92لاکھ، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کے قیام کے لئے ایک کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

تازہ ترین