• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ نے راؤ انوار کے الزامات سختی سے رد کر دیئے

Ig Sindh Ad Khawaja Rejected All Charges Of Suspended Ssp Rao Anwar

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے راؤ انوار کے الزامات سختی سے رد کرتے ہو ئے کہا کہ وہ خود کو قانون کے حوالے کریں،اورجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ راؤ انوارقانون سے بچنے کیلئےبےبنیادالز​ام تراشی کاسہارالے رہےہیں، نہ کبھی ماورائےعدالت مقابلوں کےاحکامات دیےنہ یہ سندھ پولیس کی پالیسی رہی ہے۔

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ راؤانوارجھوٹ بولنےسےبازآئیں اور خود کوقانون کےحوالےکریں۔

انہوں نے کہا کہ راؤ انور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوجائے، جھوٹ اور سچ کا سب کو اندازہ ہے۔

تازہ ترین