• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لگتا نہیں عمران کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے، عبدالغفوری حیدری

Maulana Ghafoor Advises Imran Khan Over Marriages

جمعیت علمائےا سلام ف کےمرکزی رہنما اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ لگتا نہیں عمران خان کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگومیں مولانا عبدالغفوری حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن طلاق دے کر خواتین کو بے عزت نہ کریں۔

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ عمران طلاق دے کر خواتین کی توہین کررہے ہیں۔

تازہ ترین