• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات:پی ٹی آئی اور ن لیگ میں رابطے

Senate Elections Pti And N League Contacts

سینیٹ انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور اس کی سیاسی حریف جماعت تحریک انصاف میں رابطے کا انکشاف ہوا ہے ۔

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے سینیٹ الیکشن کے لئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے رابطوں کی تصدیق کردی ہے ۔

اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا ان سے رابطہ ہوا ہے ،جس کے بعد سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بات چیت آگے بڑھنے کے امکانات ہیں۔

تازہ ترین