• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن فیشن ویک کے بھاگ جاگ گئے ، ملکہ برطانیہ نے پہلی بار لندن فیشن ویک میں شرکت کر کے سب کوحیران کر دیا، ملکہ نے بہترین فیشن ڈیزائنر کو ایوارڈ بھی دیا۔

برطانیہ کی کوئن الزبتھ کی لندن فیشن ویک میں آمدبڑی خاص رہ، فیشن شو کو کوئن نے رائل ٹچ دیا، اس طرح کے فیشن شو میں ملکہ نے پہلی بار شرکت کی اورماڈلز کی ریمپ پر کیٹ واک دیکھی۔

اکیانوے سال کی کوئن الزبتھ نے لندن بیسڈ فیشن گریجویٹ رچرڈ کوئن کو ایوارڈ بھی دیا۔

کوئن الزبتھ 2ایوارڈ پہلی بار کسی بھی فیشن ڈیزائنر کو دیاگیاہے ،ایوارڈ دینے کا فیصلہ برٹش فیشن کائونسل نے کیا۔

تازہ ترین