• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریانکا چوپڑا نے شیشے کا گلاس اپنے ہی سر پر توڑ ڈالا

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شیشے کا گلاس اپنے ہی سر پر توڑ ڈالا، ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہو رہی ہے۔

پریانکا چوپڑانے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کام کی تھکن کا اظہار کرتے ہوئے شیشے کا گلاس اپنے سر پر مار کر توڑ رہی ہیں ۔

اداکارہ کی شیشے کا گلاس سر پر توڑنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

واضح رہے پریانکا چوپڑا ان دنوں امریکی ٹی وی سیریز 'کوانٹیکوکے سیزن تھری کی تیاری میں مصروف ہیں۔

 

تازہ ترین