-
12 June 2026 | 01:40 AM
ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی، ایران
-
12 June 2026 | 12:35 AM
آبنائے ہرمز آمدورفت کیلئے کھلا ہوا ہے، امریکی سینٹ کام
-
11 June 2026 | 08:51 PM
ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران پر طے شدہ حملوں کو منسوخ کردیا
-
11 June 2026 | 07:41 PM
امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے، مزید بڑھے گی، ایران
-
11 June 2026 | 06:29 PM
ایران جنگ کے بعد یو اے ای اور ایران کے درمیان پہلی ملاقات، امریکی میڈیا
-
11 June 2026 | 05:54 PM
امریکا آج رات ایران کو زبردست نشانہ بنائے گا، صدر ٹرمپ
-
11 June 2026 | 02:40 PM
قطری مذاکرات کار امریکا ایران معاملے پر بات چیت کے بعد تہران سے روانہ
-
11 June 2026 | 02:35 PM
اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکیاں امریکا کی بے بسی کی علامت ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
-
11 June 2026 | 01:22 PM
پاکستان کا جنگ بندی کی پاسداری اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور
-
11 June 2026 | 11:06 AM
ایران ڈٹ گیا: ڈونلڈ ٹرمپ کے معاہدے کے دعوے ایک بار پھر غلط ثابت
-
Friday Jun 12 2026 | 01:40 AM
ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی، ایران
-
Friday Jun 12 2026 | 12:35 AM
آبنائے ہرمز آمدورفت کیلئے کھلا ہوا ہے، امریکی سینٹ کام
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز آمدورفت کیلئے کھلا ہوا ہے، تجارتی جہازوں کیلئے محفوظ گزر گاہیں قائم کی ہیں۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 08:51 PM
ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران پر طے شدہ حملوں کو منسوخ کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران پر طے شدہ حملوں کو منسوخ کردیا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے یہ فیصلہ مزید بمباری کی دھمکی دینے اور تیل کی برآمدات کے مرکز جزیرہ خارگ پر ’قبضہ‘ کرنے کی خواہش کا اظہار کرنے کے چند گھنٹوں بعد کیا ہے۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 07:41 PM
امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے، مزید بڑھے گی، ایران
ابراہیم عزیزی۔فوٹو: فائل ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم ہارنے والوں سے لڑنے سے نہیں ڈرتے۔
تہران سے جاری اپنے بیان میں ابراہیم عزیزی نے مزید کہا کہ امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے جو مزید بڑھے گی۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 06:29 PM
ایران جنگ کے بعد یو اے ای اور ایران کے درمیان پہلی ملاقات، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سیکیورٹی حکام کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی، جو ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلی اعلیٰ سطح کی ملاقات قرار دی جا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خطےکی کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی اور اماراتی حکام کی براہ راست ملاقات ہوئی، دونوں ممالک کے سیکیورٹی حکام نے براہ راست ملاقات کی ہے۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 05:54 PM
امریکا آج رات ایران کو زبردست نشانہ بنائے گا، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا آج رات ایران کو زبردست نشانہ بنائے گا، ایران کی بحریہ، فضائیہ، دفاعی صلاحیتیں ختم ہو چکی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مستقبل قریب میں خارک جزیرہ سمیت تیل کے بنیادی ڈھانچوں پر مکمل قبضہ کریں گے، بہت جلد تیل اور گیس کی مارکیٹ پر ہماری اجارہ داری قائم ہوگی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ایران کیساتھ وہی کریں گے جو وینزویلا کے ساتھ کیا تھا، یہ وینزویلا اور امریکا دونوں کیلئے بہترین ثابت ہو رہا ہے۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 02:40 PM
قطری مذاکرات کار امریکا ایران معاملے پر بات چیت کے بعد تہران سے روانہ
-
Thursday Jun 11 2026 | 02:35 PM
اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکیاں امریکا کی بے بسی کی علامت ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ٹرانسپورٹیشن نیٹ ورکس، بجلی و پانی کی صنعتیں عوام کی جان ہوتی ہیں، انہیں نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینا طاقت کا مظاہرہ نہیں۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 01:22 PM
پاکستان کا جنگ بندی کی پاسداری اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی پاسداری اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور دیتے ہوئے ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Thursday Jun 11 2026 | 11:06 AM
ایران ڈٹ گیا: ڈونلڈ ٹرمپ کے معاہدے کے دعوے ایک بار پھر غلط ثابت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف سخت دھمکیوں اور امن معاہدے کے دعوؤں کے باوجود جنگی صورتِ حال میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی جس کے بعد صدر ٹرمپ کے بیانات کی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیے: