• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے، مزید بڑھے گی، ایران

ابراہیم عزیزی(فائل فوٹو)۔
ابراہیم عزیزی(فائل فوٹو)۔

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کےسربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم ہارنے والوں سے لڑنے سے نہیں ڈرتے۔ 

تہران سے جاری اپنے بیان میں ابراہیم عزیزی نے مزید کہا کہ امریکی ہلاکتوں کی تعداد ٹرمپ کی تصدیق سے کہیں زیادہ ہے جو مزید بڑھے گی۔ 

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کےسربراہ نے کہا کہ اس بار جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید