• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے دعوؤں کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، پاسداران انقلاب

امریکی صدر ٹرمپ کے معاہدے کے حتمی نکات منظور ہونے کے دعوے پر ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا ردعمل سامنے آگیا۔

ایرانی حکام نے ٹرمپ کے دعوؤں کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے ٹرمپ نے متعدد بار متضاد اور غلط بیانات دیے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید