• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زاہد حسین جونیجو چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی تعینات

اسلام آباد (صباح نیوز)زاہد حسین جونیجو کو ایک سال کے لئے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا) تعینات کردیا گیا۔ان کی تقرری کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ وہ ممبر ارسا سندھ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

تازہ ترین