• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاش

کراچی(این این آئی)آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے روپوش ہوئے تاحال نیب انہیں گرفتارنہیں کرسکی ہے۔نیب حکام کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی تلاش ہے۔

وہ ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے ہی منظر عام سے غائب ہیں۔نیب حکام گرفتاری کے لیئے آغا سراج درانی کے گھر بھی گئے۔

تاہم انہیں ملازمین اور حامیوں نے کارروائی نہ کرنے دی۔ 

آغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے۔

تازہ ترین