• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم سی سے ملاقات کاایجنڈا،7رکنی کمیٹی تشکیل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، ی کمیٹی میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے 4 وائس چانسلر شامل ہیں۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم کمیٹی کے کنوینر ہیں ۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس 20 اکتوبر کو بلالیا۔
لاہور سے مزید