• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیؐ کی تعطیل اور ہفتہ وار تعطیل میں ایک دن کا فرق ہونے سے عدالتی امور متاثر

ملتان(سٹاف رپورٹر)عید میلاد النبیؐ کی تعطیل اور ہفتہ وار تعطیل میں ایک دن کا فرق ہونے کے باعث عدالتی امور متاثر رہے جبکہ آج عام تعطیل کے باعث صرف ڈیوٹی مجسٹریٹس فرائض سرانجام دیں گے،گزشتہ روز بیرون شہر سے تعلق رکھنے والے ججز کی بڑی تعداد رخصت پر رہی اور عدالتوں میں معمول کے مقدمات کی سماعت متاثر ہوئی اور بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی نیز ڈیوٹی ججز پر کام کا دبائو رہا ہے۔
تازہ ترین