• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

موبائل فون میں مگن خاتون بچے سمیت گٹر میں جاگری


یہ بات تو ہم سب کو ہی معلوم ہے کہ سڑک پر موبائل فون کا استعمال خطرے سے خالی نہیں۔

بھارت میں ایک واقعہ رونما ہوا ہے، جس نے اس بات پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔

ہوا کچھ یوں ایک خاتون جو موبائل فون میں مگن تھی اور بچے کے ساتھ جارہی تھی کہ چلتے چلتے کھلے گٹر میں گرگئی۔

خاتون کے بچے سمیت گٹر میں گرتا دیکھ کر لوگ وہاں اکٹھے ہوگئے اور انہوں خاتون کو نکالا اور دونوں ہی جان بچائی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید