اپنی غلطی سے ہوا اپنا ہی نقصان، اسے کہتے ہیں مصیبت مول لینا۔
برازیل میں اپنی گاڑی ٹرک پر لوٹ کرکے لے جانے والے کی حماقتیں خبر بن گئیں۔
پہلے اپنی ہی لاپروائی کے باعث ٹرک سے گاڑی نیچے گرائی۔
پھر ٹرک کا ہینڈ بریک لگائے بغیر نیچے اتر آیا اور ٹرک بھی ریورس ہوکر گاڑی کو ہٹ کرگیا۔