کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن کی جگہ عقیل حسین کو ورلڈکپ میں کھیلنے کی اجازت دیدی ہے۔فابئین ایلن ٹخنےکی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
آپریشن کے دوران آئی جی پولیس خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید اور دیگر حکام بھی موقع پر موجود رہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ دفاع نے اس تجویز پر جائزہ جون میں شروع کیا تھا جس کا حتمی فیصلہ نومبر میں متوقع ہے۔
وزیرِ اعظم آفس کے مطابق ہفتہ وار ایک ٹوکن اور مہینے میں 4 ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔
ایرانی حکام نے مذکورہ شخص کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق 100 بڑی سرجریز کی تکمیل اسپتال کی طبی خدمات میں اہم پیش رفت ہے۔
واقعے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، شہداء میں 16 پولیس اہلکار اور 6 شہری شامل ہیں۔
افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے سعودی حکام ثالثی کی اپنی کوششیں مؤثر انداز میں جاری رکھیں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجود مسائل حل کرنے میں مدد کریں گے۔
پاسدارانِ انقلاب کے نائب سیاسی کمانڈر عزیز غضنفری نے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اڈے ناقابلِ استعمال بنا دیے گئے ہیں۔
ایشیاء کپ کی ٹرافی کا تنازع مسلسل دو سال سے جاری ہے۔
جھانگارا کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔
ملزم سے غیر قانونی اسلحہ اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔
جاپان میں 100 سال یا اس سے زائد عمر افراد کی تعداد ریکارڈ 107,677 تک پہنچ گئی جن میں 88 فیصد خواتین شامل ہیں۔
ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا ہے۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد ہماری جوہری طاقت کی حیثیت پر کوئی اثر نہیں ڈال سکتی۔
پولیس لائنز کے قریب تمام دفاتر اور ضلعی عدالتیں بند کر دی گئیں۔