• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر پروگرام منیجر آرٹس کونسل عبدالباری خان غوری کی یاد میں جمعرات 21اکتوبر شام 6بجے جون ایلیالان میں تعزیتی ریفرنس ہوگا۔

تازہ ترین