• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا‘سندھ میں مزید 2 مریض جاں بحق‘ 318 نئے کیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے اور 318 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ‘گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید113 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں‘اس وقت 11451مریض زیر علاج ہیں‘ 226کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس صورتحال پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں14396 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں318 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ تشخیص کی شرح کا 2.2 فیصد ہے۔

اہم خبریں سے مزید