• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 174 روپے سے 4 پیسے دوری پر


انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے سے 4 پیسے کی دوری پر بند ہوا ہے، ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں ڈالر کی قدر 49 پیسے بڑھی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہو کر 174 روپے 20 پیسے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید