• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

100 انڈیکس کاروباری دن میں 700 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 162 رہی۔ البتہ کاروبار کا اختتام 321 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 821 پر ہوا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران 33 کروڑ 83 لاکھ شیئرز کا کاروبار 13 ارب 36 کروڑ روپے میں ہوا۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے بڑھ کر7 ہزار897 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید