• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم پاکستان قوم کو فتوحات پر مبنی خوشخبری دے گی، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے  پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے مزید کہا کہ پاکستان کی ٹیم تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گئی ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ بڑے عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جارہا ہے۔ پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔ 

قومی خبریں سے مزید