• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں ایک اور خواتین مارچ، صحافیوں پر طالبان کا تشدد

کابل (اے ایف پی )طالبان نے کابل میں خواتین کے حقوق کے لیے ہونے والے ایک اور احتجاج کی میڈیا کوریج کو روکنے کے لیے کئی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو تقریباً 20 خواتین کے ایک گروپ نے افغان دارالحکومت میں وزارت تعلیم کے قریب سے وزارت خزانہ تک مارچ کیا۔

تازہ ترین