• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی (جنگ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بولرز ڈیو سے بہت پریشان ہیں۔

 لیکن انگلش فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی کچھ اور سوچ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ڈیو فیکٹر کا توڑ ضروری ہے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ پریکٹس کے دوران گیند کو گیلا کرکے پریکٹس کی جائے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ تجربہ ٹھیک نہ ہو لیکن اس ورلڈ کپ میں ڈیو فیکٹر بہت اہم ہوگا۔ 

انہوں نے کہا کہ اتنی اوس پڑ رہی ہے کہ گیند گرپ کرنا مشکل ہے ۔

 خیال رہے کہ امارات میں سخت حبس کے سبب خوس اوس پڑرہی ہے، رات کے میچز میں آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب گیند کو گرپ کرنا مشکل ثابت ہورہا ہے۔

تازہ ترین