• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب کے زیر اہتمام جناح ہسپتال میں ڈینگی ورکشاپ برائے میڈیا ورکشاپ ہوئی ۔ ڈیاگ کے چیئرپرسن پروفیسر تنویر الاسلام، پروفیسر اسد اسلم، پروفیسر نثار، ڈاکٹر سلمہ عباس اور ڈاکٹر آصف اینٹمالوجسٹ نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید