جاندران کوہلو میں نامعلوم افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ طے پایا۔
منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ شہر میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اور یہ غیر قانونی عمارتیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ناک کے نیچے بن رہی ہیں۔
چیف سیکریٹری سندھ نے 6 نومبر کو پہلی انکوائری رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔
ترجمان کے مطابق یکم جنوری تا 28 نومبر تک کرائم کالز کی تعداد 7191 سے کم ہو کر 4882 رہ گئی۔
وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی الوداعی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقامی، چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری اور کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل محمد عمر بشیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی کی شرح سب سے زیادہ 641 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں انسانی مصائب عالمی برادری کی مشترکہ ذمے داری کی یاد دہانی کراتے ہیں اور عالمی برادری بین الاقوامی قوانین کے مطابق فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے عوامی ریلیف کی سیاسی جمہوری قومی مزاحمت کی کامیابی سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان نیو کراچی اور ملحقہ علاقوں میں ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور لوٹ مار میں ملوث ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
گورنر ہاؤس سے میٹرو پول تک کنٹینر پہنچا دیے گئے، فوارہ چوک پر ریلی کے سبب ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا خون بہنے کا بیان ایک چھپی ہوئی دھمکی تھا۔