ہے بھلا کیا دیکھنے کو ملک میں
سخت مہنگائی کے، غربت کے سِوا
کوئی شے سستی نظر آتی نہیں
آجکل جان اور عزّت کے سِوا
منگولیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں روہمالیا نے بغیر کوئی رن دیے 7 وکٹیں لے لیں۔
دہشتگرد نے اعتراف کیا کہ پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی،
سعودی عرب میں بس ڈرائیوروں کیلیے یونیفارم کی شرط لازمی کر دی گئی۔
پاکستانی نوجوانوں نے سڑکوں پر پھنسے200 سے زائد اماراتی شہریوں کو گھر پہنچایا، 80 سے زائد گاڑیوں کو ریسکسیو کیا۔
بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی شارمن سہگل نے کہا ہے کہ انکے انکل (سنجے لیلا) کی اپنے ہدف کے حصول کے لیے متحمل مزاجی اور ثابت قدمی کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے، جو کہ غیر منصفانہ ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت کی۔
انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
لارجر بینچ میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
دونوں ٹیموں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔
مزمل اسلم نے کہا کہ تمباکو پر عائد ڈویلپمنٹ سیس کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب سے گندم خریدیں گے وہاں بمپر فصل ہوئی ہے۔
الو ارجن کی فلم پشپا 2 رواں برس ریلیز ہونے جارہی ہے جس نے سوشل میڈیا پر انکی کمائی کو لے کر قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
جنوری میں جہاں میدان تھا وہاں آج اسٹیڈیم کا ڈھانچہ تیار ہوگیا ہے، گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ ٹرف لگائی جا چکی ہے۔
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اظہر مشوانی پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے انچارج ہیں، اظہر مشوانی کی بیوی اور بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ زمان خان، افتخار احمد، محمد عامر اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ لی۔