• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بچوں کی پیدائش کے بعد حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کریں اور قومی مہمات میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو لازماً پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں۔ پیما کے مرکزی صدر ڈاکٹر خبیب شاہد نے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں میں پاکستان میں پولیو کے کیسز 147سے کم ہو کر صرف 1 تک محدود رہ گئے ہیں۔

تازہ ترین