• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلر مرغی کا گوشت 6 روپے کلو مہنگا

لاہور(سپیشل رپورٹر)برائلر مرغی کا گوشت 6 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد گوشت کےریٹ 348 روپے کلو ہو گئے۔ برائلر مرغی کا گوشت 6 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا، زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 232 روپے اور پرچون ریٹ 240 روپے فی کلو ہو گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 2 روپے اضافہ کے بعد 168 فی درجن جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار 920 روپے ہو گیا۔
لاہور سے مزید