کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گڈ نیوز گھڑ دوڑ کپ ریس ولڈ فائٹر کے سوار ایم منظور نے جیت لی، انہوں نےشہباز پر بھی کامیابی کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی، دیگر دو مقابلوں میں اسٹیلا پر رمضان اور ائیر بون پر سجاد فاتح رہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی پر اللّٰہ کے حضور سر بسجود ہیں۔
اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔
ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں جس میں عزاداری اور سینہ کوبی، شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے۔
ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ بلڈنگ اتھارٹی نے لوگوں کو کوئی متبادل آپشن بھی نہیں دیا
متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ حادثے سے پہلے عمارت میں دو بار لرزش محسوس ہوئی، حادثے کے وقت چوتھی منزل پر موجود تھا
غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطین ایکشن کو دہشت گرد گروپ قرار دیا گیا ہے اور اس کی رکنیت یا حمایت پر 14 برس تک کی سزا ہوسکے گی۔
تونسہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
میگنیشیم جسمانی صحت کے لحاظ سے اہم معدنیات میں سے ایک ہے۔ میگنیشیم قدرتی طور پر مختلف قسم کے کھانوں میں پایا جاتا ہے، جن میں سبز پتوں والی سبزیاں، گری دار میوے، بیج، سالم اناج اور پھلیاں وغیرہ شامل ہیں۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ ایس بی سی اے اور دیگر اداروں میں سسٹم آج بھی ایم کیو ایم کےماتحت ہے، کراچی میں بھتہ خوری اور غیر قانونی تعمیرات کی مؤجد ایم کیو ایم ہے۔
صوبۂ سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا۔
کراچی میں 9 محرم الحرام کے جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، اس سلسلے میں جلوس کی گزرگاہوں اور اطراف میں موبائل فون سروس معطل اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سیاسی مشاورت کا نواں دور وارسا میں ہوا
24 گھنٹوں کے دوران 5 پاکستانی کوہ پیماؤں نے دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا۔