• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم نے سال میں 1500 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے

دبئی (جنگ نیوز) بابر اعظم نے سال 2021 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرلئے ، انہوں نے کلینڈر سال میں 1500 ٹی ٹوئنٹی بنانے کا اعزاز کیریئر میں دوسری بار حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم نے 2019 میں 1607 رنز بنائے تھے۔

اسپورٹس سے مزید