• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمانی مباحثے میں میاں امیرالدین میڈیکل کالج کی کامیابی

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ڈیبیٹنگ سپر لیگ کے عنوان سے ہونے والے آل پاکستان پارلیمانی مباحثے میں امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کی ٹیم نے کراچی کو شکست دے کر ملکی سطح پر کامیابی حاصل کر لی۔جنرل ہسپتال سے منسلک اے ایم سی کے سٹوڈنٹس سعد جاوید، حارث طاہر اور حزیفہ وسیم نے فائنل مقابلے میں میدان مار لیا جس پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے مبارکباد ی ۔اس حوالے سے تفصیل بتانے ہوئے شوکت علی لالیکا نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران 3لاکھ30ہزار افرد کو مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی،تین سالوں کے دوران 1 لاکھ 10 ہزار مستحق طلباء طالبات کو مفت فنی تعلیم فراہم کی گئی اور دینی مدارس کے 53 ہزار مستحق طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف کا اجراء کیا گیا ۔
تازہ ترین