• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیر بلوچ کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ، تفتیشی افسر طلب

کراچی (اسٹاف ر پورٹر ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف 2رینجرز انٹیلی جنس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں یکم نومبر کو تفتیشی افسر کو طلب کرلیا، سینٹرل جیل میں مقدمہ کی سماعت پر حکام نے عزیر بلوچ اور شیخ محمد شیر عرف شیرو کو عدالت میں پیش کیا ۔

تازہ ترین